Wed 22-11-2017 18:15 PM
61

بھارت میں متحدہ عرب امارات کے مالی تعاون سے علاج کرانے والے زخمی یمنی وطن روانہ

عدن، 22 نومبر، 2017 (وام) - متحدہ عرب امارات کے مالی تعاون کے پروگرام کے تحت بھارت میں علاج کرانے والے زخمی یمنی شہری آج وطن واپس پہنچ گئے. انسانی ہمدردی کے اس پرگروام پرعملدرآمد امارات ھلال احمر نے عزت مآب صدرشيخ خليفة بن زايد آل نهيان ، نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شيخ محمد بن راشد آل مكتوم اور ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شيخ محمد بن زايد...