Tue 27-10-2020 16:46 PM
312

یو اے ای ایف اے کا مزید 6 ایشیئن فٹبال ایسوسی ایشنز کو کووڈ 19 کیخلاف میڈیکل سپلائز دینے کا اعلان

ابوظہبی ، 27 اکتوبر ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی فٹبال فیڈریشن ، یو اے ای ایف اے نے ایشیئن فٹبال ایسوسی ایشنز کو طبی امداد کی فراہمی کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا ، یہ اقدام کووڈ 19 سے متاثرہ ممالک کی مدد کیلئے ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النھیان کی ہدایات پر کیا جارہا ہے – اس دوسرے مرحلے کے تحت یو اے ای ایف اے...