Wed 18-11-2020 12:09 PM
316

نائب وزیر اعظم کی حمایت سے خالص نسل کے عربی گھوڑوں کا دورعروج پر ہے

دبئی، 18 ،نومبر 2020 (وام) ۔۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف عربین ہارس ریسنگ، آئی ایف اے ایچ آر کے چیئرمین فیصل الرحمانی نے کہا ہے کہ نائب وزیر اعظم اور صدارتی امور کے وزیر شیخ منصور بن زاید آل نھیان کی حمایت کی بدولت خالص نسل کے عربی گھوڑوں کا دور اسوقت اپنے عروج پر ہے۔ آئی ایف اے ایچ آر کے چیئرمین کی حیثیت سے اپنے انتخاب کی تیسری سالگرہ کے موقع پر امارات نیوز ایجنسی، وام کو ایک خصوصی انٹرویو میں فیصل الرحمانی نے...