2023 Feb 02 Thu, 08:02:00 am
بیجنگ، یکم فروری، 2023 (وام) ۔۔ چینی اور بین الاقوامی سائنسدانوں کے ایک گروپ نے زمین کے پلازما کرہ میں چاند کی کشش سے پیدا ہونے والی لہروں کے سنگل درایفت کیے ہیں، یہ مقناطیسی کرہ ٹھنڈے پلازما سے بھرا ہوا ہے۔شنہوا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیچر فزکس میں شائع ہونے والی یہ تحقیق شانڈونگ یونیورسٹی،چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف جیولوجی اینڈ جیو فزکس اور دیگر اداروں کے سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی ہے۔ٹیم نے گزشتہ 40...