پیر 29 مئی 2023 - 8:26:49 شام
رپورٹس
2022 Sep 27 Tue, 10:08:10 am

وی ٹیکس اور ڈی ایس ایس2022 میں110 خصوصی سیمینارز اور پینل ڈسکشنزکا انعقاد کیاجارہا ہے

دبئی، 27 ستمبر، 2022 (وام) ۔۔ پانی، توانائی، ٹیکنالوجی اور ماحولیات کی24 ویں نمائش (وی ٹیکس) اور دبئی سولر شو (ڈی ایس ایس) 2022 میں 110 خصوصی سیمینارز اور پینل ڈسکشنز کا انعقادکیا جائے گا،اس تین روزہ نمائش میں دنیا بھر کے ماہرین شرکت کررہی ہیں۔ دبئی الیکٹرسٹی اینڈ واٹر اتھارٹی (دیوا) اس نمائش کا اہتمام نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایات اور دبئی سپریم کونسل آف انرجی کے چیئرمین شیخ احمد بن سعید...