برداشت کا سال
2020 Jan 21 Tue, 02:52:31 pm

آرمینیا اور متحدہ عرب امارات دنیا بھر میں رواداری پھیلا سکتے ہیں: صدر ارمن سرکسیان

ابوظبی ، 21 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ آرمینیا کے صدر ارمن سرکسیان نے کہا ہے کہ دنیا کی قدیم ترین مسیحی ریاست آرمینیا اور مضبوط اقدارکے حامل ملک متحدہ عرب امارات کے مابین بڑھتے ہوئے ڈائیلاگ سے دنیا بھر میں رواداری کے خیال کو پھیلانے میں مدد ملے گی۔ ابو ظبی میں امارات نیوز ایجنسی، وام کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انھوں نےکہا کہ ہمیں چھوٹے ملکوں کے درمیان گہری تفہیم، بات چیت اور ربط تلاش کرنا پڑے گا۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے...