محمد بن راشد کا ایڈیپک 2019 کا دورہ

  •  محمد بن راشد يزور " أديبك 2019 "
  •  محمد بن راشد يزور " أديبك 2019 "
  •  محمد بن راشد يزور " أديبك 2019 "
  •  محمد بن راشد يزور " أديبك 2019 "
  •  محمد بن راشد يزور " أديبك 2019 "

ابوظہبی ، 12 نومبر ، 2019 (وام) ۔ نائب صدر ، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے آج یہاں ابوظہبی انٹرنیشنل پٹرولیم نمائش اور کانفرنس ، ایڈیپک 2019 ، کا دورہ کیا جو کہ ابوظہبی میں ادنک میں 11 سے 15 نومبر تک منعقد ہورہی ہے ۔ رواں سال اس میں 60 ممالک کی 22 سو کمپنیاں شریک ہیں – وزیر مملکت اور ادنوک کے گروپ سی ای او ڈاکٹر سلطان احمد الجابر نے عزت مآب کو آف شور سرگرمیوں اور تیل پیداوار میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق بریفنگ دی ۔ عزت مآب نے دیگر کمپنیوں کے علاوہ بی پی ، ادنوک اور ٹوٹل کے پویلینز کا بھی دورہ کیا ۔ انکے ہمراہ وزیر مملکت محمد عبداللہ القرقاوی ، وزیر توانائی سھیل محمد فارج المزروعی اور دیگر اعلی عہدیدار بھی تھے –

ترجمہ ۔ تنویر ملک –

http://wam.ae/en/details/1395302802123

WAM/Urdu