منگل 11 مئی 2021 - 9:15:05 شام

عرب امارات می نجی شعبہ کیلئے 29 رمضان سے 3 شوال تک عید تعطیلات


ابوظہبی ، 4 مئی ، 2021 (وام) ۔۔ وزارت انسانی وسائل و اماراتائزیشن کی جانب سے آج کیئے جانے والے اعلان کے مطابق ملک میں نجی شعبہ کیلئے عیدالفطر کی تعطیلات 29 رمضان سے 3 شوال تک ہونگیں – یہ بات وزیر انسانی وسائل نصر بن ثانی الھاملی کی جانب سے جاری سرکولر میں بتائی گئی جوکہ ملک کی کابینہ کی طرف سے سال 2020 اور 2021 کیلئے منظور شدہ سرکاری عام تعطیلات پر عملدرآمد سے متعلق ہے – ترجمہ ۔ تنویر ملک http://www.wam.ae/en/details/1395302932334

WAM/Urdu