اتوار 13 جون 2021 - 6:59:25 صبح

محمد بن زاید نے ابوظہبی پنشن فنڈ کے ایم ڈی کا تقرر کردیا


ابوظہبی ، 9 جون ، 2021 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد ، متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ محمد بن زاید النھیان نے قرارداد کا اجراء کرکے سالم راشد النعیمی کو ابوظہبی پنشن فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا مینجنگ ڈائریکٹر تعینات کردیا ہے – ترجمہ ۔ تنویر ملک – http://wam.ae/en/details/1395302942084

WAM/Urdu