جمعرات 27 جنوری 2022 - 10:37:48 شام

خالد بن محمد بن زاید ورلڈ جیو جِتسوچیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت

  • بحضور خالد بن محمد بن زايد .. افتتاح مميز للنسخة 26 من بطولة العالم للجوجيتسو

  • hm307482 (large)

ابوظبی، 7 نومبر، 2021 (وام) ۔۔ بوظبی ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور ابوظبی ایگزیکٹو آفس کے چیئرمین شیخ خالد بن محمد بن زاید آل نھیان نے زاید اسپورٹس سٹی کے جیوجِتسو ایرینا میں ورلڈ جیو جِتسو چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ یہ چیمپئن شپ 11 نومبر تک جاری رہے گی۔ چیمپئن شپ میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم نےپہلے ہی مقابلے میں متعدد تمغے حاصل کر لئےہیں جس سے امریکہ میں ہونے والی ورلڈ گیمز 2022 کے لیے کوالیفائی کرنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ترجمہ۔ریاض خان http://wam.ae/en/details/1395302990116

WAM/Urdu