جمعرات 09 دسمبر 2021 - 5:30:39 صبح

متحدہ عرب امارات اوپیک پلس کے تعاون اعلامیہ پر پوری طرح سے کاربند ہے:وزارت توانائی وانفراسٹرکچر


ابوظہبی، 25 نومبر، 2021 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نےکہا ہے کہ وہ (اوپیک پلس ) کے تعاون اعلامیہ پرپوری طرح سے کاربند ہے اوراس بات کا اعادہ کرتا ہےکہ کوئی بھی فیصلہ اوپیک پلس گروپ کے آئندہ ہونے والے وزارتی سطح کے اجلاس میں اجتماعی طور پر کیا جائے گا۔ یہ بات وزارت توانائی و انفراسٹرکچر کی طرف سے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں سامنے آئی ، جس کی کاپی امارات نیوز ایجنسی (وام) موصول ہوئی ۔ ترجمہ۔تنویر ملک http://wam.ae/en/details/1395302996616

WAM/Urdu