جمعرات 09 دسمبر 2021 - 4:17:35 صبح

متحدہ عرب امارات کے احمد الرئيسي چار سال کے لیے انٹرپول کے صدر منتخب


لیون، فرانس، 25 نومبر، 2021 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ کے انسپکٹر جنرل، میجر جنرل ڈاکٹر أحمد ناصر الرئيسي کو بین الاقوامی فوجداری پولیس تنظیم(انٹرپول) کاصدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ انٹرپول نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات کے امیدوار، وزارت داخلہ کے انسپکٹر جنرل میجر جنرل ڈاکٹر احمد ناصر الرئيسي نے انٹرپول کی چار سالہ مدت کے لئے صدارت کا انتخاب جیت لیاہے۔ ترجمہ۔تنویر ملک http://wam.ae/en/details/1395302996637

WAM/Urdu