جمعرات 27 جنوری 2022 - 8:48:19 شام

ٹیم ابوظبی نےتگال گراں پری میں لگاتار چوتھے سالUIM F1H2Oعالمی چیمپئن کا ٹائٹل جیت لیا

  • زوارق أبوظبي تحرز المركزين الثاني والثالث للفردي في مونديال الفورمول 1 بالبرتغال وتحصد لقب الفرق

فجیریا ، پرتگال، 29 نومبر، 2021 (وام) ۔۔ ٹیم ابوظبی نے پرتگال کے گراں پری میں لگاتار چوتھے سال UIM F1H2O عالمی چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیاہے۔ 2021 کے مختصر سیزن کے فائنل راؤنڈ میں فتح کے 48گھنٹے کے وقفے میں دوسرے راؤنڈ میں اینڈرسن نے تیسرے نمبر کے القمزی کو ایک پوائنٹ سے ہراکر F1H2O جیتنے والے پہلے عرب ڈرائیور کااعزاز چھین لیا۔ دفاعی چیمپئن شان ٹورینٹے اُس دن پانچویں اور چیمپئن شپ میں تیسرے نمبر پر رہے۔وہ ابوظبی ٹیم کے ساتھی سے صرف دو پوائنٹس پیچھے رہ گئے کیونکہ اس کی اپنی ٹائٹل کی امیدیں دن کے اوائل میں کوالیفائنگ میں خراب انجن کی وجہ سے دم توڑ رہی تھیں۔ اگلے دن شان ٹورینٹے نے مسلسل تیسری F1H2O فتح حاصل کرنے کے لیے ایک طاقتور پوزیشن میں آغاز کیا اور اینڈرسن کو سات پوائنٹس کی کمی کے ساتھ القمزی پر تین پوائنٹس کی برتری حاصل تھی۔ لیکن دوسرے کوالیفائنگ سیشن میں انجن کی خرابی کی وجہ سے اس نے چار گھنٹے بعد ریس شروع کی جب متاثر کن اینڈرسن نے لگاتار دوسری پول پوزیشن حاصل کر لی۔ چھٹے نمبر پر کوالیئنگ کرتے ہوئےالقمزی دوسرے نمبر پر پہنچنے کے لیے مضبوط پوزیشن میں تھا جس سے وہ عالمی چیمپئن بن جاتا لیکن آخر میں ایک جگہ سے ہار گیا کیونکہ فن لینڈ کے ریس ڈرائیورز ایلک ویکسٹروم اینڈرسن کے بعد دوسرے نمبر پر رہے۔ 40 لیپ ریس کے آخری سیکنڈز تک نتیجہ مشکوک تھاتاہم شارجہ ٹیم کے سمیع سیلیو کے بری طرح کریش ہونے کے بعد پانچ لیپس پیچھے دوسرے نمبر پر رہے۔ تیز ہواؤں کی وجہ سےحالات خطرناک ہونے پر کل کے تین مرحلوں کے کوالیفائنگ سیشن ملتوی کر دیئے گئے ۔ ترجمہ۔ریاض خان http://wam.ae/en/details/1395302998151

WAM/Urdu