جمعہ 01 جولائی 2022 - 10:03:02 شام

یورپی یونین کا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم


برسلز،2 اپریل، 2022 ۔۔ یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ اور سلامتی پالیسی Josep Borrell نے اقوام متحدہ کی ثالثی میں یمن اور سعودی یمنی سرحدوں پر ہر قسم کی فوجی کارروائیاں روکنے کیلئے دو ماہ کی جنگ بندی کے اعلانات کا خیرمقدم کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے یمن کے لئے ایلچی Hans Grundberg نے اعلان کیا تھا کہ یمن میں جنگ بندی ہفتے کے روز یعنی رمضان کے پہلے دن سے نافذ العمل ہو گی۔

ترجمہ: ریاض خان ۔

http://wam.ae/en/details/1395303036560

WAM/Urdu