جمعرات 07 جولائی 2022 - 4:57:58 شام

متحدہ عرب امارات کی پیرومیں جاری سی آئی ایس ایم کے اجلاسز میں شرکت

  • الإمارات تشارك في اجتماعات الـ«السيزم» في البيرو
  • الإمارات تشارك في اجتماعات الـ«السيزم» في البيرو
  • الإمارات تشارك في اجتماعات الـ«السيزم» في البيرو
  • الإمارات تشارك في اجتماعات الـ«السيزم» في البيرو

لیما/پیرو، 6 مئی، 2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرتے ہوئے وزارت دفاع انٹرنیشنل ملٹری سپورٹس کونسل ( سی آئی ایس ایم) کی 77ویں جنرل اسمبلی و کانگریس میں شرکت کررہی ہے جو پیرو کے دارالحکومت لیما میں 30 اپریل سے 9 مئی تک جاری ہے۔ اجلاسز میں سی آئی ایس ایم کی سرگرمیوں اور ٹورنامنٹ کے منصوبوں، ورکنگ کمیٹیوں میں نئے ممبران کا انتخاب، اور سی آئی ایس ایم کے بجٹ پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ ترجمہ۔تنویر ملک http://wam.ae/en/details/1395303044747

WAM/Urdu