بدھ 01 فروری 2023 - 6:02:31 صبح

صدر مملکت نے عیسیٰ المزروئی کو مسلح افواج کا چیف آف اسٹاف مقرر کیا


ابوظہبی، 3 جنوری، 2023 (وام) -- صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے منگل کے روز ایک وفاقی فرمان جاری کیا جس میں اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل انجینئر عیسی سیف محمد المزروئی کو متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کا چیف آف اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔

یہ فرمان سرکاری گزٹ میں شائع کیا جائے گا اور اس کے اجراء کی تاریخ پر نافذ العمل ہوگا۔

http://wam.ae/en/details/1395303115912

Maryam