Mon 23-01-2023 09:02 AM
ابوظہبی، 21 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے گیبون کے صدر علی بونگو اونڈیمبا سے گیبون کے وزیر خارجہ مائیکل موسی ایڈمو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے گیبون کے صدر کو مائیکل موسی ایڈمو کے انتقال پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
ترجمہ۔تنویرملک