جمعہ 31 مارچ 2023 - 9:43:35 صبح

متحدہ عرب امارات کا زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر ایران سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار


ابوظہبی، 30 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے ایران کے شمال مغربی پہاڑی علاقے میں آنے والے زلزلے سے متعدد افراد کے ہلاک اورزخمی ہونے پر اپنی دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خارجہ و بین الاقوامی تعاون (ایم اوایف اے آئی سی) نے ایران کی حکومت، اس کے عوام اور اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ دلی تعزیت اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی خواہش کااظہار کیا۔

ترجمہ۔تنویرملک

http://wam.ae/en/details/1395303123415

Farrukh Tanveer Malik/ Katia El Hayek