جمعہ 02 جون 2023 - 4:51:46 صبح

متحدہ عرب امارات کے صدر کی ہنگری کے صدر کو کوپ28 میں شرکت کی دعوت


ابوظہبی، 25 مئی، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے ہنگری کے صدر کاتالین نوواک کو تحریری پیغام بھیجا ہے جس میں انہیں ایکسپو سٹی دبئی میں نومبر میں منعقد ہونے والی کوپ28 موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

دعوت نامہ ہنگری میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سعود حمد الشامسی نے صدر کے سفارتی مشیر کرسٹوف الٹسز کے حوالے کیا۔


ترجمہ۔تنویرملک
https://wam.ae/en/details/1395303162215

Maryam/ Farrukh Tanveer Malik