متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی پاپوا نیو گنی کی قیادت کو یوم آزادی پر مبارکباد

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی پاپوا نیو گنی کی قیادت کو یوم آزادی پر مبارکباد

ابوظبی،16ستمبر، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاپوا نیو گنی کے گورنر جنرل سر باب ڈاڈے کو ان کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم اور نائب صدر، نائب وزیر اعظم اور صدارتی عدالت کے وزیر عزت مآب شیخ منصور بن زاید آل نھیان نے بھی اس موقع پر پاپوا نیو گنی کےگورنر جنرل اور وزیر اعظم جیمز ماراپے کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے۔ ترجمہ: ریاض خان ۔ https://www.wam.ae/en/details/1395303197741