• کھیل
    Mon 07-10-2019 09:23 AM

    ابوظہبی ورلڈ جیو جیتسو چیمپیئن شپ کی میزبانی کرے گا

    ابوظہبی ، 7 اکتوبر ، 2019 (وام) ۔۔ عرب امارات کی جیو جیتسو فیڈریشن اور انٹرنیشنل جیوجیتسو فیڈریشن نے ابوظہبی میں "نوجوانوں،مردوں اور مرد و خواتین ماسٹرز کے لئے عالمی چیمپیئن شپ" کے انعقاد کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔عالمی چیمپیئن شپ سولہ سے چوبیس نومبر تک زاید اسپورٹس سٹی کے مبادلہ ایرینا میں ہوگی۔ اماراتی ،ایشین اور انٹرنیشنل فیڈریشنزکے عہدیداروں کی موجودگی میں عرب امارات اور ایشین جیو جیتسو فیڈریشنز کے صدراور جیوجیتسو انٹرنیشنل فیڈریشن کے اول نائب صدر عبد المنعم الھاشمی اور انٹرنیشنل...
    2/1

    2/2