Sun 10-03-2019 12:34 PM
359

محمد بن راشد اور محمد بن زاید نے اولمپک مشعل وصول کی

ابوظبی، 10 مارچ، 2019 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارت کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے تمام سطحوں پر معذور افراد کو بااختیار بنانے اور معاشرے میں مکمل طور پر ہم آہنگ کرنے کیلئے ایک لمبا سفر طے کیا ہے. انھوں نے ان خیالات کا اظہار ابو ظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نھیان کے ہمراہ...