Sat 16-03-2019 19:14 PM
119

نیوزی لینڈ کی اولمپک ٹیم کا شیخ زاید جامع مسجد کا دورہ

ابوظبی، 16مارچ، 2019 (وام) ۔۔ سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ابوظبی میں شرکت کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ارکان نے اپنے خاندانوں اور سفیر میتھیو ہاکنز کے ہمراہ ابوظبی میں شیخ زاید جامع مسجد کا دورہ کیا.   دورے کا مقصد نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر جمعہ کی نماز کے دوران اندھا دھند فائرنگ کے متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا.   ٹیم نے رواداری کے فروغ اور مذہبی منافرت کو مسترد کرنے کے لئے متحدہ عرب امارات اور نیوزی...