Wed 09-10-2019 20:46 PM
465

سال رواداری لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لے کر آیا ہے:آسٹریلین پیرااولمپیئن

ابوظہبی ، 9 اکتوبر ، 2019 (وام) ۔۔ آسٹریلیا کی پیرااولمپیئن جیسکا اسمتھ نے کہا ہے کہ رواداری کے سال نے انہیں ایک اچھا احساس دیاہے۔ آسٹریلیا کے سفارت خانے کے زیر اہتمام منعقدہ ایک پروگرام کے موقع پر امارات نیوز ایجنسی ، وام سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ "عرب امارات آمد کے بعد سے ایمانداری سے وہ سال رواداری سے متعلق ہر چیز سے خوشگوار حیرت میں ہیں ۔" پیدائشی طور پر بائیں ہاتھ اور بازو سے محروم اسمتھ نے سات سال...