Sun 17-11-2019 09:09 AM
179

داعش کے حملوں کے بعد سری لنکا میں بین المذاہب ہم آہنگی کی تجدید ہوئی،سیکرٹری خارجہ

بنسال عبدالقادر سے ابوظہبی، 17 نومبر ، 2019 (وام) ۔۔ سری لنکا کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں اپریل میں داعش کے حملے جس کے نتیجے میں دو سو پچاس سے زیادہ افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے کے بعد ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی کی تجدید ہوئی ہے۔ ابوظہبی کے سرکاری دورہ کے موقع پر امارات نیوز ایجنسی وام کو خصوصی انٹرویو میں سری لنکا کے سیکرٹری خارجہ روی ناتھ پی آرایا سنہا نے کہا کہ"چرچ نے سب...