Tue 14-07-2020 14:17 PM
64

امارات حکومت اور آئی ای ایس ایف کے درمیان کھیلوں میں رواداری کے فروغ کا معاہدہ

ابوظبی، 14 جولائی ،2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت رواداری اور بقائے باہمی اور بین الاقوامی اسپورٹس فیڈریشن، آئی ای ایس ایف نے ایک تاریخی معاہدہ کیا ہے جس کا مقصد اسپورٹس میں رواداری اور بقائے باہمی کے فروغ کے لئے تعاون کرنا ہے۔ کابینہ کے رکن اور وزیر رواداری اور بقائے باہمی شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان اور آئی ای ایس ایف کے صدر ولاد میرینسکو نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے جس سے باضابطہ طور پر دونوں فریقین کے...