Tue 02-11-2021 18:35 PM
539

یو اے ای جیو جیتسوفیڈریشن کو ابوظہبی میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں قومی کھلاڑیوں سے شاندار کارکردگی کی توقع

ابوظہبی، یکم نومبر، 2021 (وام) ۔۔ ایسے وقت میں جب ابوظہبی بیک ٹو بیک چیمپیئن شپس کے لئے دنیا بھر سے 6ہزارسے زیادہ مردو خواتین کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہنے کی تیاریوں میں مصروف ہے یو اے ای جیو جیتسوفیڈریشن کو ابوظہبی میں جیو جیتو ورلڈ چیمپین شپ( جے جے ڈبلیو سی) اور 13ویں ابوظہبی ورلڈ پروفیشنل جیو جیتسو چیمپیئن شپ ( اے ڈی ڈبلیو پی جے جے سی) میں قومی کھلاڑیوں سے شاندار کارکردگی کی امید ہے۔ یو اے ای جیو جیتسوفیڈریشن نے3سے11نومبر کوہونے...